لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کواحتساب کے نام پر ذاتی انتقام اور عناد کا نشانہ بنانے والے نیب میں پیش نہیں ہونا چاہیے- انہوں نے کہا کہ ہم پچھلی دفعہ جے آئی ٹی کے سامنے اس لیے پیش ہوئے تھے کہ شاید انصاف ہوگا اور قانونی طور پر معاملات حل ہوں گے، لیکن اب صاف لگ رہا ہے کہ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے تحت ہورہا ہے لہذا اب نیب میں پیش ہونا نہ ہونا ایک برابر ہے
Wednesday, September 20, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
ابوظہبی ٹیسٹ؛ سری لنکا پہلی اننگز میں 419 رنز بنا کر آوٹ ابوظہبی: سری لنکن ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 419 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔… Read More
لیڈرعدالتی فیصلوں سے ختم نہیں ہوتا؛وزیراعظم اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ لیڈرعوام کے دل میں رہتا ہے ، وہ قوانین سے نہی… Read More
ڈان لیکس فوج کیخلاف سوچی سمجھی سازش تھی،عمران خان نی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ڈان لیکس فوج پر کیچڑ ا… Read More
ممبئی:ریلوے پل پر بھگدڑمچنے سے 22 افراد ہلاک مبئی: ریلوے اسٹیشن کے قریب بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ممبئی کے ایلفن سٹون ری… Read More
میں مصروف ہوں، نہیں مل سکتا- ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات سے انکار کردیا امریکہ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم پاکستان سے ملنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مصر… Read More
حنیف عباسی نے عمران خان کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کرادیں اسلام آباد : ن لیگ کے رہ نما حنیف عباسی نے عمران خان کے گوشواروں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع ک… Read More
عالمی یوم امن پربھارتی فائرنگ سے6 شہری شہید؛آئی ایس پی آر راولپنڈی:عالمی یوم امن پر بھارت جانب سے ورکنگ باؤنڈری پربلا اشتعال فائرنگ سے 6 پاکستانی شہری شہی… Read More
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شہید 4 زخمی راولپنڈی : بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر بلااش… Read More
0 comments: