پاک بھارت فائنل: کائونٹ ڈائون شروعلندن (17 جون 2017) آئی سی سی چیمئیپنز ٹرافی کے پاک بھارت فائنل کا کائونٹ ڈائون شروع ہوگیا۔ دنیا کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کرکٹ میچ کل اوول کے تاریخی میدان میں کھیلا جائے گا۔بھارتی اسپنر ایشون کل پریکٹس سیشن کے دوران پٹھوں اور گھٹھنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے۔ اگر ایشون کل تک فٹ قرار نہ پائے تو ان کی جگہ امیش یادو کو فائنل الیون میں جگہ مل سکتی ہے۔کل کے میچ کے لئے بھارت کی ممکنہ ٹیم روہت شرما، شیکھر دھون، ویراہت کوہلی، یووراج سنگھ، مہندرا سندگھ دھونی، کیدر جادھو، رویندرا جدیجا، امیش یادو، بھنیشور کمار اور جسپریت بمراہ پر مشتمل ہوسکتی ہے۔جبکہ پاکستان کی طرف سے اظہر علی، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک سرفراز احمد، عماد وسیم، محمد عامر، شاداب خان، حسن علی اور جنید خان پر مشتمل حتمی ٹیم گرائونڈ میں اتر سکتی ہے۔اوول کی پچ ڈرائے ہوگی جوکہ عموما بلے بازوں کے لئے مفید ہوتی ہے۔ اس پچ پر پہلے کھیلنے والے ٹیم سے 300 رنز تک کے ہدف کی امید رکھی جاسکتی ہے۔کل اوول کے میدان میں دھوپ کے نکلنے کی امید نہیں ہے۔ لیکن گرمی کی شدت کے بارے میں 30 ڈگری تک کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Sunday, June 18, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے نئے سال کی مبارک باد کا پیغام ایسے انداز میں جاری کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ،سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما اپنے ہنی مون پر بھی اپنے چ… Read More
ملکہ برطانیہ کا حقیقی والد کون تھا ؟ برطانیہ کے شاہی خاندان کے بارے ایسی شرمناک بات جس نے لاہور (ایس چودھری)برطانیہ میں سب سے طویل عرصہ تک دو خواتین شاہی تخت پر براجماں رہی ہیں، ایک ملکہ… Read More
پاکستان میچ ہار گیا لیکن شاداب خان ”ہیرو“ بن گیا، نوجوان باﺅلر نے کتنے رنز بنائے اور فخر زمان کیساتھ کتنے رنز کی پارٹنرشپ قائم کی؟ تفصیلات جان کر آپ داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا … Read More
کلبھوشن کی سزا کا بدلہ، نیپال سے اغواء پاکستانی ریٹائر کرنل حبیب ظاہر کے ساتھ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے کیا کیا؟ چونکا دینے والے انکشافات اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کھٹمنڈو سے لاپتہ ہونے والے پاکستان کے ریٹائرڈ کرنل حبیب ظاہر کی اہلیہ… Read More
پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کو بھی خوابوں کا شہزادہ مل گیا، پاکستانی نوجوانوں کے دل ’توڑنے‘ والا یہ کون ہے؟ تصاویر بھی سامنے آ گئیں لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی وی جے اور اداکارہ انوشے اشرف نے اپنے منگیتر کی تصاویر مداح… Read More
تھرپارکر میں ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا عمر کوٹ (سید ریحان شبیر) تھرپارکر کے ضلع ہیڈکواٹر مٹھی میں شاھی بازار میں دو نامعلوم موٹرسائیکل … Read More
مادھوری کے ساتھ کام کرنے کے لئے پرجوش ہوں:انیل کپور ممبئی (یوا ین پی)بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے کہا کہ وہ اداکارہ مادھوری کیساتھ فلم’’ ٹوٹل دھمال‘… Read More
ڈیرہ غازی خان کی 'دیوہیکل چارپائی' لوگوں کی توجہ کا مرکز بیٹھک اور برآمدوں میں یا گھروں کے باہر چارپائی رکھ کر وہاں دوست احباب کی محفلیں جمانا پاکستانی م… Read More
0 comments: