عمران خان پاکستان اورامریکی عدالتوں سے بھاگے اشتہاری ہیں، طلال چوہدریاسلام آباد: (18 جون 2017) مسلم لیگی رہنماؤں کے عمران خان پر وار جاری ہیں طلال چوہدری نے عمران خان کو پاکستان اور امریکی عدالتوں سے بھاگا ہوا اشتہاری قرار دے دیا۔طلال چوہدری نے ایک بیان میں کہا عمران خان صاحب چیخ چیخ کر دہائی دے رہے ہیں کہ جمہوریت میں لیڈر جوابدہ ہوتا ہےلیکن عمران خان خود پاکستان اور امریکا کی عدالت سے بھاگے ہوئے اشتہاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا ریحام خان دنیا کو بتا چکی ہیں کہ تحریک انصاف میں زکوۃ اور عطیات کے پیسوں کو سازشوں اور دھرنوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ عمران خان بھارتیوں سے فنڈنگ لے کر پاکستان کے خلاف عالمی سازش کا حصہ بنے کسی اور ملک کی اپوزیشن کا ایسا سیاستدان ہوتا جس کی جائیداد بے نامی ہوتی تو مستعفیٰ ہوچکا ہوتا۔یہ بھی پڑھیےفراڈیا اور اشتہاری مل کر انصاف کی بات کر رہے ہیں، طلال چوہدریجو تصویرنہیں سنبھال سکتےان سے انصاف کی کیا توقع،طلال چوہدری
Sunday, June 18, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
عالمی برادری بھارتی مظالم کے خلاف اقدامات اٹھانے کے بجائے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: سید علی گیلانی سرینگر (آن لائن) کل جماعتی کانفرنس ’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے معص… Read More
’غیرت کے نام پر نوجوان قتل ‘لاش درخت سے لٹکا دی گئی راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن )راولپنڈی کے نواحی قصبے ٹھلہ کلاں میں ایک 23 سالہ نوجوان کی لاش در… Read More
آئی سی سی ویمنز چمپئین شپ ،پاکستان کی نیوزی لینڈکے خلاف تاریخی پہلی فتح شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ویمنز چمپئین شپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ثنا میر کی بہتر… Read More
ختم نبوت ﷺ فارم میں ہونے والی تبدیلی سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں تو پھر اب تک مجرموں کو جیل میں کیوں نہیں ڈالا گیا :سینیٹر سراج الحق پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺ کے ف… Read More
اللہ کے مقبول ولی کے مزار سے نکلنے والے دودھ سے تالاب بھر گیا،بالائی بھی جم گئی، بھارتی سیاستدان نے اسکا لیبارٹری ٹیسٹ کرانے بھیج دیا اورجب رپورٹ آئی تومسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندو بھی یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ رپورٹ میں لکھا تھا............ حضرت مخدوم خیر الدینؒ مشہور زمانہ بزرگ قطب عالم شیخ جمال الدین انصاری کے پوتے اور حضرت شیخ ابو اس… Read More
گاڑی چوری کرنے والے نوجوان کی محبوبہ نے اس کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سن کر ہی ہر مرد کانپ اٹھے، ایسا کیا کیا؟ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے بیٹھے بٹھائے بھاری رقم ہاتھ آنے کا امکان ہو تو انسان کیا کچھ کرسکتا ہے اس کا اندازہ آپ اس برطانو… Read More
پاکستانی نوجوان جوڑے کی شادی پر کریم ٹیکسی کمپنی نے دولہا دلہن کو سب سے بہترین تحفہ دے دیا، ایسا تحفہ جو تاریخ میں کسی نے کسی کو نہ دیا ہوگا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کریم ٹیکسی سروس اگرچہ بہت سے لوگوں کی پسند ہوگی لیکن ادیقہ اور کریم نامی نوجو… Read More
پاکستان نے سر ی لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لئے ٹیم کااعلان کر دیا دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے سر ی لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لئے ٹیم کااعلان کر د… Read More
0 comments: