Wednesday, September 20, 2017

پاکستان میں جمعہ اور ہفتہ کوچھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد :ملک بھر میں سرکاری طور پر دو تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔یہ دو نوں تعطیلات 9محرم الحرام بروز جمعہ 29اور 10محرم الحرام بروز ہفتہ 30 ستمبر کو ہو ں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرامکے چاند کی پیدائش کا وقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا، 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس کے نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔چاند نظر آنے کی صورت میں22ستمبر کو نئے اسلامی سال 1439ہجری کا آغازہوگا

Fariha Taj

Related Posts:

0 comments: