Monday, September 11, 2017

نہ زمین پھٹی ،نہ آسمان گرا !قصور میں باپ نے اپنے تین بچوں سمیت خو د کو آگ لگا لی

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصورمیں باپ نے گھریلوناچاقی کی بنا پراپنے تین بچوں سمیت خود کو آگ لگالی،بچے زندگی کی بازی ہار گئے باپ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پاکستان کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کر کے ہی کیا جاسکتا ہے: ایاز صادق
پولیس کے مطابق خودسوزی کا یہ واقعہ قصور کے نواحی علاقے پنڈٰ ی جٹاں میں آیا  جہاں علی محمد کا گزشتہ روز بیوی سے جھگڑا ہو ا تو اس کی بیوی اس کا گھر چھوڑ کر میکے چلی گئی تھی ،آج اس نے تیل ڈال کر اپنے سمیت تینوں بچوں کو آگ لگا کر اپنی زندگی کو ختم کرنے کی کوشش کی تاہم جس میں وہ تو بچ گیا لیکن اس کے تینوں بچے جانبر نہ ہو سکے اور جان کی بازی ہار گئے

Fariha Taj

0 comments: