دبئی : پاکستان کیخلاف سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا، دبئی ٹیسٹ میں شاہینوں کو 68 رنز سے شکست دیدی، 317 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 248 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اسد شفیق کی سنچری اور کپتان سرفراز احمد کی نصف سنچری بھی رائیگاں گئی، کرونا رتنے کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Tuesday, October 10, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
مریم کی پیشی پرآئندہ سماعت میں فردجرم کی تاریخ مقررہوگی اسلام آباد:نیب نے احتساب عدالت سے نوازشریف کاکیس الگ کرنےکی استدعا کردی۔ مریم کی پیشی پرآئندہ سم… Read More
میں مصروف ہوں، نہیں مل سکتا- ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات سے انکار کردیا امریکہ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم پاکستان سے ملنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مصر… Read More
نواز شریف کو نیب میں پیش نہیں ہونا چاہیے، مریم نواز لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کواحتساب کے نام پر ذاتی انتقام اور عناد کا نشانہ ب… Read More
حنیف عباسی نے عمران خان کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کرادیں اسلام آباد : ن لیگ کے رہ نما حنیف عباسی نے عمران خان کے گوشواروں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع ک… Read More
ابوظہبی ٹیسٹ؛ سری لنکا پہلی اننگز میں 419 رنز بنا کر آوٹ ابوظہبی: سری لنکن ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 419 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔… Read More
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شہید 4 زخمی راولپنڈی : بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر بلااش… Read More
پاکستان میں جمعہ اور ہفتہ کوچھٹیوں کا اعلان اسلام آباد :ملک بھر میں سرکاری طور پر دو تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔یہ دو نوں تعطیلات 9محرم الح… Read More
عمران خان نے شہبازشریف کا دعویٰ خارج کرنے کی درخواست کردی اسلام آباد: شہبازشریف کی جانب سے ہرجانے کے کیس میں عمران خان نے دعویٰ ناقابل سماعت قرار دے کر خا… Read More
0 comments: