اسلام آباد : وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے لٹیروں کو نکلوائیں گے،، سیاسی انتقام نے ملک کو پیچھے کی طرف دھکیل دیا ہے، منتخب وزیراعظم کو ذلیل کر کے نکالا جائے گا تو معیشت تباہ ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا کام نہیں کرنے دیا گیا، قیامت کے آثار ہیں کہ آصف زرداری احتساب عدالت سے بری ہو جاتے ہیں۔ مزید کیا کہا ؟ یہ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
Wednesday, October 11, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
سٹیج ڈراموں کے پروڈیوسر اسحاق چوہدری پر حملہ لاہور : اسٹيج کے نامور پروڈيوسر اسحاق چوہدري پر حملہ ہوا ہے، اسحاق چوہدری پر تشدد ہوتے ديکھ کر ب… Read More
مشال خان قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد ایبٹ آباد: انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد… Read More
عمران خان نااہلی کیس ، سماعت 26 ستمبر تک ملتوی اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ مین چیف جسٹس نے عمران خان نا اہلی کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے فریقین کے دل… Read More
این اے 120 کے نتائج پرریحام خان کی دل جلانے والی ٹویٹ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضم… Read More
پاکستانی ٹیم کو دوسرا نقصان ، احمد شہزاد آؤٹ لاہور۔ لاہور کا قذافی سٹیڈیم کرکٹ ستاروں سے سج گیا ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستانی ٹیم کے درمیان آز… Read More
دہشت گردی کی جنگ کے نام پر مداخلت دہشت گردی، دہشت گردی کے خلاف جنگ،اسی نام پر دوسرے ملکوں میں مداخلت اور یہ نئی کہانی شروع ہوئی ام… Read More
لاہور کے لوگ فیصلہ کریں وہ عدلیہ کے ساتھ ہیں یا ڈاکو کے، عمران خان خوشاب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 21 سال پہلے یہاں آکر سیاسی تقریر کی کہا، ج… Read More
پی آئی اے کے طیارے میں خطرناک قیدیوں کو بٹھانے پر مسافروں کا احتجاج، طیارہ اڑان بھرتے ہی واپس اتا ر لیا گیا کراچی(این این آئی)مسافروں کے شدید احتجاج پر پی آئی اے کی پرواز کو رن وے سے واپس بلانا پڑا ، مساف… Read More
0 comments: