Sunday, November 12, 2017

فواد خان اور علی ظفر ایشیا کے ٹاپ 10 پرکشش مردوں میں شامل

کراچی(یو این پی) پاکستان کے دو خوبرو اداکار علی ظفر اور فواد خان ایشیا کے پرکشش مردوں کی ٹاپ 10 فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔
برطانوی جریدے کی جانب سے ایک سروے کرایا گیا جس کا مقصد یہ جاننا تھا کہ مطابق ایشیا کے سب سے پرکشش اور خوبرو 10 مرد کون کون سے ہیں؟۔ تاہم اس فہرست میں پہلا نمبر حاصل کیا ’’ گلوکار زیان ملک ‘‘نے جبکہ دوسرے نمبر پر’’ رتک روشن‘‘ اور تیسری پوزیشن پر پاکستانی اداکار فواد خان نے قبضہ جمایا ہے۔ اس فہرست میں پانچویں پوزیشن پر سلمان خان جبکہ نویں نمبر پر پاکستانی گلوکارو اداکار علی ظفر ہیں۔ ٹاپ 10 کی اس فہرست میں رنویرسنگھ کا سب سے آخری نمبر ہیں

Fariha Taj

0 comments: