Tuesday, November 14, 2017

ڈرائیور کی غفلت، طالب علم کو بس نے کچل دیا

فیصل آباد : فیصل آباد میں کالج جانے والا ہنستا کھیلتا طالب علم موت کی وادی میں پہنچ گیا، سڑک عبور کرتے ہوئے بے قابو ڈرائیور نے تیز رفتاری اور اپنی غفلت سے مستقبل کا ایک چراغ گل کردیا۔ واقعہ کے بعد یونی ورسٹی اور کالج کے طالب علموں نے احتجاج بھی کیا اور متعلقہ بس کے شیشے توڑ ڈالے۔ ویڈیو دیکھیں۔ 

Fariha Taj

0 comments: