Tuesday, November 14, 2017

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کی ریلیزپرپابندی؟

اداکارہ ماہرہ خان کی نئی آنے والی فلم ’’ورنہ ‘‘ پر سینسر بورڈ کی جانب سے پابندی عائد کر دینے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ معرف ہدایتکار شعیب منصور کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کے ریلیز کیے جانے کی تاریخ 17 نومبر ہے۔
ذرائع ابلاغ اورمخلتف سوشل سائٹس سے ایسی اطلاعات سامنےسی بی ایف سی ملک بھر میں فلموں کی اسکریننگز سے متعلق فیصلہ دیتا ہے کہ آیا فلم ریلیزکی جا سکتی ہے یا نہیں۔
فلم میں ماہرہ خان اور ہارون شاہد مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، اس حوالے سے فلم کے ہیرونے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ورنہ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیا۔ آ رہی ہیں کہ سینٹرل بورڈ آف فلم سینسرز (سی بی ایف سی ) نے شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘ کی ریلیز پرپابندی عائد کردی ہے۔ورنہ پر پابندی کی اطلاعات سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر بھی شائقین کی جانب سے رد عمل ظاہرکیا جا رہا ہے۔ سماء

Fariha Taj

0 comments: