Sunday, December 10, 2017

”مجھے نہیں پتہ یہ سب کیا ہے مگر۔۔۔“ شاہد خان آفریدی نے ٹی 10 لیگ کے معاملے پر ایسی بات کہہ دی کہ تمام پاکستانی حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے، جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”لالہ آپ بھی۔۔۔“

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ سے متعلق تنازعہ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ ہے کہ تمام پاکستانی ہی حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ساحر لودھی کی چھوٹی سی بچی کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ پورا پاکستان چیخ اٹھا، ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو گیا، جان کر آپ بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے
شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ٹی 10 لیگ کو بھی دیگر لیگز کی طرح سمجھنے اور اس کی حمایت کرنے کو کہا۔ شاہد آفریدی نے لکھا ”مجھے نہیں پتہ کہ اتنا ہنگامہ کیوں برپا ہے۔۔۔ ہمیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ٹی10 لیگ اور اس کی فرنچائزز کے مالکان کی حمایت کرنی چاہئے۔چلو اسے بھی دنیا کی دیگر لیگز کی طرح سمجھیں، اپنے مقاصد کیلئے اسے متنازعہ نہ بنایا جائے، ہم سب کیلئے پاکستان سب سے پہلے ہے۔“

Fariha Taj

0 comments: