Tuesday, December 12, 2017

فیس بک دوستی سعودی پلٹ شخص کو تشدد کے بعد لوٹ لیا

فیس بک پر دوستی کا انجام، سعودیہ پلٹ شحض کو اغواء کر کے لوٹ لیا گی
مقدمہ درج، تھانہ صدر جلالپورجٹاں کے علاقے حیات گڑھ میں سعودی عرب میں مقیم شمریز کو موبائل کال کر کے بلا کر مسلح افراد نے اغوا کرلیا اور ایک ڈیرے پر لے جاکرتشدد کرکے اس سے طلائی چین، بریسلیٹ اور قیمتی موبائل چھین لیا۔ مسلح افراد اسے ادھ موا کر کے پھینک کر فرار ہوگئے۔

Fariha Taj

0 comments: