Tuesday, December 19, 2017

عرب ملک میں جنسی زیادتی کے بعد نوجوان خاتون برطانوی سفارتکار کا قتل، یہ کام کس نے کیا؟ حقیقت جان کر پاکستانی لڑکیاں بھی شدید پریشان ہو جائیں گی کیونکہ۔۔۔

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں ایک نوجوان برطانوی خاتون سفارتکار کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے اور یہ کام ایک ایسے شبیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں ایک نوجوان برطانوی خاتون سفارتکار کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے اور یہ کام ایک ایسے شخص نے کیا ہے کہ سن کر پاکستانی خواتین بھی پریشان ہو جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق ایک ٹرک ڈرائیور نے کچرے کے ڈبے میں رابیکا کی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے اس کا خاکہ بنوا کر مشتہر کیا تاکہ اس کی شناخت کی جا سکے۔ چند گھنٹوں بعد ہی اس کی شناخت ہو گئی اور اس کے فون سے ڈیٹا حاصل کرکے پولیس نے اوبر کے ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کی عمر 40سال کے لگ بھگ ہے اور اس کا نام طارق حیسو ہے۔ وہ 2015ءسے 2017ءکے درمیان منشیات رکھنے کے الزام میں بھی متعدد بار گرفتار ہو چکا ہے۔برطانیہ میں موجود رابیکا کے دل گرفتہ خاندان کا کہنا ہے کہ ”رابیکا کا خلاءکبھی پُر نہیں ہو سکے گا اور ہم اس ناگہانی صدمے سے شاید کبھی نکل نہیں پائیں گے۔“خص نے کیا ہے کہ سن کر پاکستانی خواتین بھی پریشان ہو جائیں گی۔

Fariha Taj

0 comments: