Friday, December 22, 2017

بھارت کی معروف اداکارہ کاایسا شرمناک فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا کہ دیکھ کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا

ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکارہ ٹینا نے اپنی نئی تصاویر شئیر کر دی ہیں تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی کھلبلی مچادی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹینا بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں جن کو زیادہ بھارتی ثقافتی مبلوسات جیسے کہ ساڑھی، شلوا ر قمیض میں دیکھا گیا ہے لیکن اداکارہ کے مغربی طرز نے ان کے مداحوں کا حیران کر دیا ہے۔31سالہ ٹینا کے اندر آنے والی تبدیلی نا قابل یقین ہے،اداکارہ کی یہ تصاویر آپ کو بھی چونک جائیں گے۔اداکارہ نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا ہے اور وہ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں۔واضح رہے کہ ٹینا نے خطروں کے کھلاڑی میں بھی شمولیت اختیار کی تھی۔

Fariha Taj

0 comments: