Friday, December 22, 2017

شادی کے لئے ایسے شخص کی تلاش ہے جو،،، بھارتی اداکارہ پریانکا نے ایسی خواہش ظاہر کردی کہ جان آپ کے من بھی لڈو پھوٹ پڑیں گے

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ شادی کے لئے ابھی صحیح شخص کی تلاش ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہناتھا کہ شادی منصوبہ بندی کے مطابق نہیں ہوتی، شادی کے لئے صحیح شخص کی تلاش ہوتی ہے ، اگر مجھے ایسا شخص مل گیا پھر میں شادی کروں گی اور ابھی تک مجھے صحیح شخص نہیں ملا ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ فلم اے کڈ لائیک جیک اور از ناٹ اٹ رومینٹک میں دکھائی دیں گی۔

Fariha Taj

0 comments: