کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان انتظار احمد کے والدین نے تفتیش پر عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس سے کوئی امید نہیں، چیف جسٹس اور آرمی چیف انصاف دلوائیں،واضح رہے کہ اس سے قبل قصور میں جنسی درندگی کے بعد قتل ہونے والی ننھی پری زینب کے والد نے بھی آرمی چیف اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے انصاف کی اپیل کی تھی جس کے فوری بعد آرمی چیف نےحساس فوجی اداروں کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کا حکم دیا تھا جبکہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھی سانحہ قصور پر اَز خود نوٹس لے کر آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کی تھی ۔
Home
Urdu News
ننھی زینب کے بعد کراچی میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق نواجون کے والدین نے بھی چیف جسٹس اور آرمی چیف سے انصاف کی اپیل کر دی
Sunday, January 14, 2018
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
”ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی شدہ ہیں اور ان کی شادی ۔۔۔“ شادی کب ہوئی تھی ؟بھارتی صحافی نے سب سے بڑا دعویٰ کر دیا ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرمااور ویرات کوہلی کی شادی کے حوالے … Read More
بھارتیوں نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے غلط کیا : راہول ڈھولکیا ممبئی( آن لائن )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پہلی بالی ووڈ فلم ’رئیس‘ کے ڈائریکٹر راہول ڈھولکیا… Read More
اس 6 سالہ لڑکے نے ایک سال میں 1 ارب روپیہ کماڈالا، لیکن کیا کام کر کے؟ جان کر آپ کو اپنی زندگی پر افسوس ہوگا نیویارک(نیوز ڈیسک) پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب، کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب، یہ مشہور مقولہ آپ ن… Read More
مجھے کہا گیا کہ اگر فلم انڈسٹری میں جگہ بنانی ہے تو ان افراد کے ساتھ تعلقات بڑھائیں کیونکہ ۔۔ بھارتی اداکارہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر ہی آپ تو بہ تو بہ کریں گے ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بے باک اداکارہ ریچا چڈا کی کامیڈی فلم ’فقرے رٹرنز‘ کو تو 8 دسمبر کو… Read More
راتوں رات شہرت کی بلندیوں کوچھونےو الی اداکارہ اروشی شرماآج کہاں اورکس حال میں ہیں ،جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے معروف بھارتی اداکارہ اروشی شرما13 جولائی 1984کوبھارت کے شہرنئی دہلی میں پیداہوئیں۔انہوں… Read More
”ٹی وی پر نہیں آنا “عدالت نے عامر لیاقت حسین پر پابندی لگادی کیونکہ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف میزبان عامر لیاقت پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی ویژن پ… Read More
میکسیکو سٹی: ایک ایسا شہر جہاں کوئی غصہ نہیں کرتا غصہ انسان کا سب کا سے بڑا دشمن ہے لیکن پھر بھی آپ اس سے جان نہیں چھڑا سکتے۔ کبھی نہ کبھی آپ کو غ… Read More
انوشکا اور ویرات کو اٹلی میں شادی کا مشورہ کس نے دیا؟ بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی اور خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اٹلی کے شہر میلان میں رشتہ اذواج میں… Read More
0 comments: