لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری خفیہ شادی پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی اپنا ضبط توڑ دیا اور بلا ٓخر اس حوالے سے لب کشائی کردی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ریحام خان نے کہا ہے کہ نکاح سنت ہے ،اس کا تمسخر نہیں اڑانا چاہیے،2018سنجیدگی کا سال ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتا ۔واضح رہے کہ نومبر 2014کو دھرنے کے دنوں میں عمران خان اور ریحام خان کا خفیہ نکاح ہوا تھا تاہم نکاح کی باقاعدہ تقریب 5جنوری 2015کو ہوئی تھی اور ان کا نکاح بھی مفتی سعید نے ہی پڑھا یا تھا ۔شادی کے بعد میاں بیوی میں سیاسی معاملات پر تلخی پیدا ہوئی تھی اور پھر شادی کے 10ماہ بعد اکتوبر 2015میں دونوں کی طلاق ہو گئی تھی ۔
Home
Urdu News
عمران خان کی تیسری شادی پر ریحام خان نے اپنا ضبط توڑ دیا ،آخر کار ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا
Sunday, January 14, 2018
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
صبا قمر کو بھی آؤٹ کر دیا گیا صبا قمر کو بھی آؤٹ کر دیا گیا ممبئی۔ بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو ان… Read More
وینا ملک نے ایک انوکھا قرض چکانے کا فیصلہ کر لیا وینا ملک نے ایک انوکھا قرض چکانے کا فیصلہ کر لیا کراچی ۔ معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ اس مل… Read More
پریانکا چوپڑا دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون قرار پریانکا چوپڑا دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون قرار نئی دہلی۔ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا … Read More
چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کے لیے انتہائی مخلص ہے، شہباز شریف چین پاکستان کے مقاصد کے حصول کے لیے انتہائی مخلص ہے، شہباز شریف ملتان -وزیراعلی پنجاب شہباز شری… Read More
نواز شریف پارک میں خواتین کے ساتھ چھیڑخانی سے منع کرنے پر دوبھائیوں نے فائرنگ کردی نواز شریف پارک میں خواتین کے ساتھ چھیڑخانی سے منع کرنے پر دوبھائیوں نے فائرنگ کردی خواتین کو چھ… Read More
عمران عباس اور نرگس فخری کے تازہ فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم عمران عباس اور نرگس فخری کے تازہ فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم دبئی ۔ پاکستان کے نامور فنکار ع… Read More
پاناما کیس کا فیصلہ آگیا پاناما کیس کا فیصلہ آگیا میرے لیے یہ خبر کسی دھماکے سے کم نہیں تھی کہ بالآخر پانامہ کیس کا فیصل… Read More
سونا کشی سنہا صحافی بن گئیں سونا کشی سنہا صحافی بن گئیں مبئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ حقیقی زندگی میں … Read More
0 comments: