اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہاہے کہ ووٹ دکھانے کا جرم ثابت ہوا توچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سزا بھی ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں بابر یعقوب کا کہناتھا کہ فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیار کتنے استعمال ہوئے فی الحال اطلاع نہیں،پہلے بیلٹ پیپرز کے لیے سستا کاغذ استعمال ہوتا تھامگر اس بار مہنگا ہے جبکہ سب سے زیادہ اخراجات عملے کی تربیت پر ہوئے۔انہوں نے کہاکہ سراج رئیسانی شہید کو بتایا گیا تھا کہ اپنی موومنٹ سے پہلے آگاہ رکھیں، ان کے ساتھ ان کی اپنی سیکیورٹی بہت ہوتی تھی۔سراج رئیسانی بہت نڈر اور دلیر آدمی تھے،سانحہ مستونگ انتہائی افسوسناک تھا جبکہ 2013کے مقابلے میں بلوچستان کی صورت حال قدرے بہتر ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جب ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ سٹیشن پہنچے تھے تو انہوں نے سب کے سامنے بیلٹ پیپر پر مہر لگائی تھی ۔
Home
Urdu News
”عمران خان کو سزا ہو سکتی ہے اگر ۔۔۔“غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری لیکن الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو زور دار جھٹکا دے دیا
Wednesday, July 25, 2018
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
”آج کے فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ نوازشریف۔۔۔“ مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں،ایسی بات کہہ دی کسی کو یقین نہ آئے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے عمران خان کواہل اور جہانگیر ترین کو نااہل قرار د… Read More
3000 گز کا گھر۔۔۔۔افغا ن مونالیزاکوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی شہرہ آفاق جریدے ’نیشنل جیوگرافک‘ کے سرورق سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی شربتی آنکھوں وال… Read More
ممبئی ائیرپورٹ پر انوشکا شادی کے سوال پر گھبرا گئیں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے کئی برس کی قربتوں کے بعد با… Read More
اداکار اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی شادی کی تیاریاں لاہور: معروف ٹی وی اداکار اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ … Read More
45 ارب روپے کی یہ پینٹنگ دراصل کس نے خریدی،محمد بن سلمان یا کسی سعودی شہزادے نے نہیں بلکہ۔۔۔بلاآخر اصل حقیقت سامنے آ گئ ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ دن قبل امریکہ کے شہر نیویارک لیونارڈو ڈا ونچی کی بنائی ہوئی … Read More
چینی بھکاریوں میں موبائل سے خیرات لینے کا بڑھتا ہوا رحجان بیجنگ: چینی سڑکوں پر بھکاری اسمارٹ فون کے ذریعے خیرات وصول کررہے ہیں اور جلدی میں بھاگتے دوڑتے ل… Read More
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی ؟ بھارتی اداکارہ کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا ،واضح اعلان کر دیا ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہ… Read More
میانمار ، ایک ماہ میں ساڑھے 6 ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کے قتل کا انکشاف ڈھاکہ(صباح نیوز)عالمی امدادی تنظیم میڈیسنز سانس فرنٹیئرز(ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈرز )نے انکشاف کیا ہے … Read More
0 comments: