اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن 2018کیلئے پولنگ کے بعد کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا، الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر (اے پی او) کے دستخط کے بغیر بیلٹ پیپر گنتی سے خارج ہوگا۔ واٹر مارک والے بیلٹ پیپر کے سوا دوسرا کوئی بیلٹ پیپر بھی گنتی سے خارج ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صرف مخصوص9خانوں کی مہر والا بیلٹ پیپر ہی گنتی میں شامل ہوگا جبکہ وہ بیلٹ پیپر گنتی میں شامل ہوگا جس پر مہر کا نشان کسی خاص امیدوار کے لیے واضح ہو۔ دوسری جانب کاغذ یا کوئی چیز لگانے سے بھی بیلٹ پیپر خارج تصور ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ایک ہی نشان پر ایک سے زائد بار یا ایک ہی نشان پر مہر والا بیلٹ پیپر تسلیم ہوگا۔
Home
Urdu News
کونسا ووٹ گنتی میں شامل اورکونسا خارج ہوگا؟ وہ بات جو ووٹ ڈالنے سے پہلے ہر پاکستانی کو معلوم ہونی چاہیے
Tuesday, July 24, 2018
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
پی ایس ایل تھری کا شیڈول جاری، اگلے برس 22 فروری سے آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈرافٹنگ سے ایک گھنٹے پہلے فرنچائز مالکان کو پاکستان سپر لیگ (پی ا… Read More
جب لوگ موٹی کہتے ہیں تو برا نہیں لگتا لیکن جب جسم پر تبصرہ کرتے ہیں تو برا لگتاہے :ودیا بالن ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ جب لوگ انھیں ’موٹی‘ … Read More
حافظ سعید نے رہائی پاتے ہی اقوام متحدہ میں ایسی درخواست جمع کروا دی کہ سن کر بھارت کے ہوش اڑ جائیں گے ،سب سے بڑا قدم اٹھا لیا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید نے اقوام متحدہ میں دہشتگردوں کی فہ… Read More
’’جنات جمعرات کو میری دکان پر آتے اور دہی کے کونڈے چٹ کرجاتے‘‘ایک دودھ فروش کی زندگی کا حیرت انگیز واقعہ میری ڈھولنوال لاہور میں دودھ کی دکان ہے۔کئی سال سے میں یہ کاروبار کررہا ہوں۔جب میں نے یہاں دکان ب… Read More
اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف ممبئی: اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ چارٹرڈ ا… Read More
باﺅلنگ پر پابندی کے بعد محمد حفیظ کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی، سب سے بڑا دشمن میدان میں واپس آ گیا جوہانسبرگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقہ کے فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین کندھے کی انجری سے مکمل صحت … Read More
عمران خان 16 سال سے ایک ہی تقریر کر رہے ،سیاست کے نام پر نفرت پھیلائی جارہی ہے:ترجمان پیپلزپارٹی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین ع… Read More
'ریس 3' میں سلمان خان کے کردار کی پہلی جھلک منظرعام پ بولی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے فلم 'ریس 3' میں اپنے کردار کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر ک… Read More
0 comments: