ٹوکیو(یوا ین پی)جاپان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شہنشاہ’’ اکی ہیٹو ‘‘ 30 اپریل 2019 کو تخت سے دستبردار ہوجائیں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہنشاہ’’ اکی ہیٹو‘‘ کے دستبردار ہونے کے بعد اگلے ہی روز ان کے بڑے بیٹے اور ولی عہد ’’ نارو ہیٹو جاپان ‘‘ کے نئے شہنشاہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔شہنشاہ کی تخت سے دستبرداری کی تاریخ کا فیصلہ ایمپیریل ہاؤس کونسل کے اجلاس میں کیا گیا جو جاپان میں شہنشاہیت کے امور کی دیکھ بھال کرتی ہے۔

0 comments: