Monday, January 15, 2018

’میں نے کہا اماں بڑے سوہنے کپڑ ے پائے ہوئے نے تو آگے سے اماں کہنے لگی ‘ اس بزرگ خاتون نے مریم نواز کو آگے سے کیا جواب دیا ؟جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 120 کا دورہ کیا جہاں انہو ںنے کارکنوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل پر غور کیا ۔
تفصیلات کے مطابق این اے 120 میں دورے کے بعد مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بزرگ خاتون سے ملاقات کی تصویر شیئر کی اور ان کے ساتھ ہونے والی انتہائی دلچسپ گفتگو بھی اپنے کارکنوں کو بتائی ۔مریم نواز نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’میں نے بزرگ خاتون کو کہا کہ اماں جی بڑے سوہنے کپڑے پائے ہوئے نے ،آگے سے اماں جی نے خوش ہو کر جوا ب دیا کہ بس ویکھ لے فیر ‘۔

Fariha Taj

0 comments: