کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک لڑکی اپنے بوائے فرینڈ سے ملنے گئی لیکن جب وہ اس کے کمرے میں داخل ہوئی تو سامنے ایسا شرمناک منظر تھا کہ اس نے فوراً لڑکے سے قطع تعلق کر لیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 30سالہ جیسنٹا کوئیلو نامی لڑکی نے انٹرنیٹ پر اپنے جیک نامی بوائے فرینڈ سے تعلق توڑنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”جب میں اس کے کمرے میں داخل ہوئی تو وہ اپنی بہن کے ساتھ سو رہاتھ‘
جیسنٹا کا کہنا تھا کہ ”جیسے ہی میں نے اپنے بوائے فرینڈ کا اپنی بہن کے ساتھ یہ گھناﺅنا تعلق دیکھا تو میں وہیں سے واپس چلی گئی اور اس سے قطع تعلق کا فیصلہ کر لیا۔جیک اور مجھے ملے ابھی چار مہینے ہی ہوئے تھے۔ ملاقاتوں میں اکثر وہ اپنی بہن ملنڈا کی تعریفیں کیا کرتا تھا لیکن مجھے احساس نہیں تھا کہ ان کا تعلق کس حد تک ہے۔ اس روز میں نے انہیں جس انتہائی مشکوک حالت میں دیکھااس کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی تھی۔“
0 comments: