Saturday, November 26, 2016

Eunuchs are also leading prayers grant, Mufti Jaan

خواجہ سرا بھی نماز کی امامت کراسکتے ہیں، مفتی عبدالقوی
اسلام آباد - مفتی عبدالقوی نےذرائع سے بات کرتےہوئے کہا کہ کسی کو اس بات کی اجازت نہیں دی جاسکتی کہ جنس اور صنف کی بنیاد پر عمرہ کی ادائیگی پر پابندی لگائی جائے۔ ان کاکہنا تھا کہ خواجہ سرا میں اگرمردوں جیسی صفات موجود ہیں اور ان کی معاشرتی زندگی مردوں کے ساتھ ٹھیک گزر رہی ہے تو وہ شرعا نماز کی امامت بھی کرا سکتے ہیں

Fariha Taj

0 comments: