Thursday, May 25, 2017

ماں کی 2 بچوں کو ذبح کرنے کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

ماں کی 2 بچوں کو ذبح کرنے کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد -اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کے علاقے برما میں ماں نے اپنے 2بچوں کو تیز دھار آلہ چھرے سے ذبح کردیا، ملزمہ کو گرفتارکرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو تھانہ کھنہ کے علاقے برما میں ماں نے اپنے2 بچوں زیشان 7 سال اور آریان 4 سال کوتیز دھار آلہ چھری سے قتل کر ڈالا۔ واقع برما پل کے قریب آبادی میں پیش آیا، پولیس کے مطابق خاتون فرح ناز کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بچوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ گرفتار فرح ناز کو ویمن تھانے میں منتقل کردیا گیا ہ



Fariha Taj

0 comments: