ممبئی: چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے استعفے کی خبریں گرم ہیں- ایک انڈین ویب سائٹ کے مطابق ویرات کوہلی اپنی پرفارمنس کی وجہ سے دو دن سے سخت ڈپریشن میں تھے اور انہیں مسلسل عوامی دبائو کا بھی سامنا تھا جس کی بنا پر انہوں نے بھارتی ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا -ویب سائٹ کے مطابق ویرات کوہلی کی جگہ دھونی کو دوبارہ کپتان بنائے جانے کا امکان ہے
Tuesday, June 20, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
میاں چنوں میں جعلی پیر نوجوان لڑکی کے ساتھ دست درازی ،خاتون نے درگت بنا ڈالی میاں چنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دست درازی پر جعلی پیر کی تاریخی چھترول، ایک اور جعلی پیر اپنی ن… Read More
نواز شریف جس کے کندھے پر ہاتھ رکھیں گے وہ وزیر اعظم بنے گا :خواجہ سعد رفیق راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف جس کے کند… Read More
نواز شریف کی تقریر کو لوگوں نے نعرہ لگا کر روک دیا، کیا نعرہ تھا؟ نواز شریف بھی حیران رہ گئے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف مشن جی ٹی روڈ پر شاہدرہ کے مقام پر پہنچ گئے… Read More
چین، ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی طاقتور ہوائیں گھروں میں چھتوں کی کاغذ کی طرح اڑا کر لے گئیں بیجنگ (این این آئی)چین میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی ، طاقتور ہوائیں کئی گھروں کی چھتوں کو کاغذ… Read More
سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے 14شہداکو نوٹس کیوں نہیں لیا گیا؟موجودہ نظام کو لپیٹنے کی ذمہ داری نواز شریف پر ہو گی:شیخ رشید لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخ رشید کا پاکستان عوامی تحریک کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا … Read More
بھارت نے40 ہزار مسلمانوں کو موت کے منہ میں دھکیلنے کا اعلان کردیا، ایسی خبر آگئی کہ دنیا کا ہر مسلمان کانپ اٹھے نئی دلی(نیوز ڈیسک) مسلمانوں پر ظلم کا کوئی موقع میسر آئے اور بھارت اسے ہاتھ سے جانے دے، یہ کیسے م… Read More
نواز شریف کا جی ٹی روڈ مشن میں تیز رفتاری کی وجہ پہاڑی علاقہ اور سکیورٹی خدشات تھے : مجیب الرحمان شامی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سنیئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے نجی ٹی وی دنیا نیو… Read More
کمالیہ ، پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیمیں روانہ کمالیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے شہر کمالیہ میں چیچہ وطنی روڈ پر تھانہ صدر کے قریب پٹرول پ… Read More
0 comments: