ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاناما فیصلے میں وزیراعظم کی نااہلی کے بعد ملتان میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تصادم، دو کارکن زخمی ہو گئے جنہیں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد ملتان میں تحریک انصاف کے کارکن جشن منا رہے تھے جبکہ دوسری طرف حکمران جماعت کے کارکن وزیراعظم کی نااہلی فیصلے کیخلاف مظاہرہ کر رہے تھے اس دوران دونوں جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے سے جھگڑ پڑے جس میں دو کارکن زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے نشتر منتقل کر دیا گیا تاہم پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر دونوں جماعتوں کے درمیان بیچ بچاﺅ کرایا۔
Home
Urdu News
وزیراعظم کی نااہلی، ملتان میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 2 کارکن زخمی ، نشتر ہسپتال منتقل
Friday, July 28, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
عمران خان پاکستان اورامریکی عدالتوں سے بھاگے اشتہاری ہیں، طلال چوہدری عمران خان پاکستان اورامریکی عدالتوں سے بھاگے اشتہاری ہیں، طلال چوہدریاسلام آباد: (18 جون 2017) … Read More
رمضان المبارک کے لئے ٹریفک پلان جاری کردیا رمضان المبارک کے لئے ٹریفک پلان جاری کردیا کراچی ۔ کراچی ٹریفک پولیس نے شہر قائد میں رمضان المب… Read More
وزیراعظم نواز شریف نے بڑا اعلان کردیا وزیراعظم نواز شریف نے بڑا اعلان کردیا اسلام آباد -وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم عوام کے ج… Read More
اس پراسرار گڑیا کی سچی کہانی سن کر آپ دم بخود رہ جائیں گے اس پراسرار گڑیا کی سچی کہانی سن کر آپ دم بخود رہ جائیں گے لیما، پیرو -پیرو کے ایک خاندان کے پاس… Read More
ایک جانورکے بدن سے نکلنے والی وہ چیز جس کو اسلام میں دوا اور خوشبو کے طور استعمال کیا جاتا ہے لاہور ( حکیم محمد عثمان )مشک کا نام ہمارے ہاں ضرب المثل میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ مشک میں ایسی&nbs… Read More
سجل علی کیوں پسند آئی ، بالی وڈ ہدایتکار نے وجہ بتا دی ممبئی ۔ بھارت کے نامور ہدایت کار روی اودے وار نے فلم ’’مام‘‘ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کو کاس… Read More
شام میں کیمیکل گیس حملہ، اقوام متحدہ نے بڑا اعلان کردیا نیویارک -اقوامِ متحدہ میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق نگراں ادارے ’’او پی سی ڈبلیو‘‘ نےش… Read More
کیا واقعی یہ حضرت فاطمة الزہراءکا گھر ہے؟ کیا واقعی یہ حضرت فاطمة الزہراءکا گھر ہے؟ لاہور ۔ حضرت فاطمة الزہراء کے مدینہ منورہ میں واقع گھ… Read More
0 comments: