Friday, July 28, 2017

نواز شریف سپریم کورٹ سے تاحیات نا اہلی کے بعدپارٹی کی صدارت سے بھی فارغ ہوجائیں گے

سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف سپریم کورٹ کے تاحیات نا اہلی کے فیصلے کے بعد سابق تو ہو ہی چکے ہیں لیکن اب وہ پارٹی کی صدارت سے بھی فارغ ہو جائیں گے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے رولز کے مطابق وہ شخص جو اسمبلی رکنیت کیلئے نا اہل ہو وہ پارٹی کا کوئی عہدہ بھی نہیں رکھ سکتا ۔ اس لیے نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس میں نواز شریف کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا ہے۔

Fariha Taj

0 comments:

Google+ Badge

Popular Posts

Contact Form

Name

Email *

Message *