میاں چنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دست درازی پر جعلی پیر کی تاریخی چھترول، ایک اور جعلی پیر اپنی نازیبا حرکات کی وجہ سے خواتین کے ہتھے چڑھ گیا۔ شدید چھترول کے بعد ٹانگ بھی ٹوٹ گئی۔ میاں چنوں میں جب ایک خاتون جعلی پیر کے پاس بچے کی گمشدگی کا تعویز لینے گئی تو جعلی پیر صاحب نے خاتون سے کہا کہ اپنے ساتھ ایک 15سال کی لڑکی لاو¿ جس کے بعد میں عمل کر کے تعویذ بنا دوں گا ۔ خاتون 15سال کی لڑکی لیکر جعلی پیر کے پاس گئی تو جعلی پیر اسے الگ کمرے میں لے گیا۔ اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ لی اور نازیبا حرکت کرنے کی کوشش کی تو اس لڑکی نے شور مچا دیا جس کے بعد وہ خاتون اندر گئی اور شور کی آواز سن کر لوگ بھی اکٹھے ہو گئے جس کے بعد اس پیر کی چھترول شروع ہوئی جس سے بچنے کیلئے اس پیر نے پہلی منزل سے چھلانگ لگا دی جس سے اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔خواتین نے نیچے آکر بھی اس کی جان نہ چھوڑی اور اس کی چھترول جاری رکھی جس کے بعد جعلی پیر کی جان پولیس نے بچائی اور اسے گرفتار کر کے تھانے لے گئی۔
Saturday, August 26, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
داؤد ابراہیم کے بھانجے نے سونونگم کو تڑی لگا دی داؤد ابراہیم کے بھانجے نے سونونگم کو تڑی لگا دی اسلام آباد ۔ بھارت کے معروف ٹی وی چینل "انڈیا ٹ… Read More
اذان کے خلاف بیان کے بعد سونو نگم کا ایک اور متنازع بیان آگیا بئی -بالی ووڈ گلوکار سونو نگم نے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے عمل کو خبروں کی زینت… Read More
اداکارہ میرا کی تیسری شادی کا راز فاش ہو گیا اداکارہ میرا کی تیسری شادی کا راز فاش ہو گیا لاہور۔ لالی ووڈ اداکارہ میرا نے شادی کرنے کا فیصلہ… Read More
ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی کامیابی مل گئی ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی کامیابی مل گئی امریکہ میں ایوانِ نمائندگان نے ایک نیا ہیلتھ کیئر بل منظور کر … Read More
ٹرک کے ساتھ اندوہناک حادثہ، رکشہ ڈرائیور 3 معصوم بچوں سمیت جاں بحق ٹرک کے ساتھ اندوہناک حادثہ، رکشہ ڈرائیور 3 معصوم بچوں سمیت جاں بحق لاہور -لاہور کے علاقے شاد با… Read More
آصف زرداری بغیر پروٹوکول ایسی جگہ پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا آصف زرداری بغیر پروٹوکول ایسی جگہ پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا کراچی -سابق صدر آصف علی زر… Read More
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد ۔ نیپرا نے بجلی كے نرخوں میں 4 روپے 23 پیس… Read More
کشمیر پر قابض بھارتی فوج کے ظلم و ستم کا نیا سلسلہ شروع کشمیر پر قابض بھارتی فوج کے ظلم و ستم کا نیا سلسلہ شروع سری نگر -مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی ف… Read More
0 comments: