- اسلام آباد: عائشہ گلالئی نے قومی اسمبلی سے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پارلیمنٹ میں اپنی بات مکمل نہیں کرنے دی- انہوں نے کہا کہ نئے وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں میں ان کو مبارکباد دینا چاہتی تھی لیکن مجھے ایسا بھی نہیں کرنے دیا گیا- عائشہ گلالئی نے کہا کہ نئے وزیر اعظم جمہوری عمل کے نتیجے میں منتخب ہوئے ہیں- انہوں نے کہا کہ میں نےعزت اور غیرت پر سمجھوتا نہ کرکے آج وہ کام کیا ہے جو این جی اوز سالہا سال سے نہیں کرپائیں-جو لڑکیاں دفتروں میں کام کرتی ہیں، گھروں میں کام کرتی ہیں، کھیلوں میں حصہ لیتی ہیں ان کے ساتھ جو کچھ ہوتا ہے ان کی آواز کوئی نہیں سنتا، میں کمزور خواتین کی آواز بنی ہوں، مجھے فخر ہے اپنے آپ پر
Monday, August 7, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
عمران خان کی وجہ سے تحریک انصاف میں بیٹیوں کی عزت محفوظ نہیں،عائشہ گلا لئی نے زبان کھول دی اسلام آباد: پی ٹی آئی کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت اپنی ایم این اے کی سی… Read More
(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے عمران خان کے خلاف بڑا مطالبہ کر دیا! اسلام آباد ۔ عائشہ گلا لئی کے الزامات نے عمران خان کا اصل چہرہ دکھایا، جرات ، بہادری اور غیرت پ… Read More
عائشہ گلالئی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی کس نے دی ، آپ حیران رہ جائیں گے اسلام آباد ۔ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے کہاہے کہ اگر مجھے یا میری فیملی کو … Read More
رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے عمران خان کے خلاف قرارداد پیش کردی لاہور ۔ پنجاب اسمبلی میں عمران خان کے کردارکےخلاف قراردادجمع، قرارداد مسلم لیگ ن کی حناپرویز بٹ … Read More
پرچم کی حرمت ٓٓٓٓٓ آ زادی ایک نعمت ہے اس کی قدر وہی قومیں جانتی ہیں جنھوں نے غلامی کے عذاب کو جھیلا ہو۔ہم اُ… Read More
عائشہ گلا لئی ن لیگ میں شامل ہورہی ہیں؟ اسلام آباد: تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی طرف سے پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان کے ب… Read More
لاہورفیروز پورروڈ پرخوفناک دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ لاہور ۔ آ ئی ٹی ٹاور کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے ۔ دھماکے کی صورت میں آگ لگ گئی قریب کھڑ… Read More
عائشہ گلالئی نے عمران خان کو شادی کی آفر کی تھی، حیران کن انکشاف پشاور۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے عمران خان کو شادی کی آفر کی تھی جسے انہوں ن… Read More
0 comments: