اسلام آباد ۔ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے کہاہے کہ اگر مجھے یا میری فیملی کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہو گا۔ نجی ٹی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہناتھا کہ میں سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ میرا کوئی ٹویٹر یا فیس بک اکاﺅنٹ نہیں ہے ،جو کچھ مجھ سے منسوب کیا جارہاہے وہ دراصل میری باتیں نہیں ہیں کیونکہ میں خود پی ٹی آئی کے کلچر سے تنگ تھی ۔انہوں نے کہا کہ میرے حوالے سے ایک اور بھی بات کی جارہی ہے ,جو کہ عمران خان کی ذہنیت کو ظاہر کرتی ہے کہ ’مجھ پر تیزاب پھینکو ،مجھے اور میری فیملی کو اگر کچھ بھی ہوا تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہو گا :۔‘
Thursday, August 3, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
موجودہ ٹیم پر بھروسہ رکھنا ہوگا، چیئرمین پی سی بی لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شکست کا سبب ٹیم میں مصباح … Read More
دبئی: پاک سری لنکا پہلے ون ڈے کا میدان سج گیا دبئی: پاکستان اورسری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچزپرمشتمل سیریز کے ون ڈے کا میدان سج گیا ۔ س… Read More
عینک والا جن کی ’’بل بتوڑی‘‘ چل بسیں لاہور: بچوں کی معروف ڈرامہ سیریل ’’ڈرامہ عینک والاجن ‘‘ کا ہردلعزیزکرداربل بتوڑی نبھانے والی ادا… Read More
نوازشریف طویل یاتراپرروانہ؛حاضری پرسوالیہ نشان لگ گیا لاہور: پارٹی صدربننےکے بعد بیرون ملک طویل یاترا کا پروگرام لیے سابق وزیراعظم نواز شریف نوازشریف … Read More
منتخب وزیراعظم کو ذلیل کرکے نکالاجائے تو معیشت تباہ ہوگی اسلام آباد : وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم قانون کے دائرے میں رہتے… Read More
میچ کے دوران کرکٹر بال لگنے سے جاں بحق ڈھاکا : بنگلادیش کے شہر ڈھاکا میں کرکٹ میچ کے دوران گیند لگنے سے سترہ سالہ نوجوان کرکٹر جاں بحق … Read More
نااہلی کیس گلے کی گھنٹی بننے لگا؛سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس اسلام آباد: نااہلی کیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما جہانگیرترین کے گلے کی گھنٹی بننے لگ… Read More
نوازشریف وطن واپس کب آئیں گے،اسپیکرنےبتادیا لاہور: اسپیکرایازصادق نےکہاہےکہ پاکستان میں جمہوریت دوسرے ممالک کی طرح مستحکم نہیں ہوئی،نوازشریف… Read More
0 comments: