Tuesday, October 17, 2017

”میں تو اس لئے گئی تھی کہ۔۔۔“ مریم نواز میدان میں آ گئیں، شہباز شریف سے ملاقات کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر خود شہباز شریف کی حیرانی کی حد نہ رہے گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ انکل شہباز کو سلام کرنے اور چائے پینے کیلئے گئی تھیں مگر میڈیا نے ملاقات کو مختلف رنگ دیدیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مجھے مین آف دی میچ ملا تو بابر نے کہا۔۔۔“ سنچریوں کا ”ڈھیر“ لگانے والے بابر اعظم کو دوسرے میچ میں بھی مین آف دی میچ کا ایوارڈ نہ ملا تو انہوں نے شاداب خان سے کیا کہا؟ سپنر نے ایسی حقیقت بتا دی کہ جان کر آپ بابر اعظم کو سیلوٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ” انکل شہباز کو سلام کرنے اور چائے پینے گئی تھی۔ ملاقات اچھے اور خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ حیران ہوں کہ میڈیا نے اس ملاقات کو کیا رنگ دیدیا ہے۔“

Fariha Taj

0 comments: