ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں بنگلہ دیشی کے قتل پر2 ہندوستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔
سعودی عرب میں بنگلہ دیشی کے قتل پر2 ہندوستانیوں کے سر قلم
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کر کے واضح کیا کہ ہندوستان کے کمار اورلیاقت علی خان نے بنگلہ دیشی شہری بابل حسین کو دھوکہ دے کر اپنے پاس بلایا۔ ایک نے اس کے پیٹ پرتیز دھار دار آلے سے حملہ کیا جبکہ پھر اسے قابو کر کے دوسرے ساتھی نے بنگلہ دیشی کی گردن تن سے جدا کرنے کا موقع فراہم کیااور دونوں واردات کر کے فرار ہو گئے تھے۔ پولیس نے رپورٹ ملنے پر دونوں کو تلاش کر کے گرفتار کیا اور عدالتی کارروائی کیلئے پیش کر دیا تھا۔ عدالت نے جرم کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے دونوں ہندوستانیوں کے خلاف حدحرابہ کی سزا سنائی جسے ریاض شہر میں نافذ کردیاگیا۔

0 comments: