اجمیر(ویب ڈیسک) فلمی ستاروں کو عوامی مقامات پر شوٹنگ کے دوران مداحوں کے غیر متوقع ردعمل سے بچانے کے لیے گارڈز رکھے جاتے ہیں لیکن تامل اداکارہ ”نین تھرا“ کی سیکیورٹی کے لیے 200 گارڈز کو رکھنا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار ”نین تھرا“ آج کل راجستھان کے شہر اجمیر اور کشن گڑھ میں اپنی نئی فلم ”ویلی کرن“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، ان دونوں شہروں میں شوٹنگ کے دوران انہوں نے اپنی فلم کا ایک گانا اور دیگر مناظر عکس بند کرائے اور اس کے لئے خصوصی سیٹ بھی بنایا گیا جس میں کشمیر کا پس منظر دکھایا گیا ہے۔ فلم ”ویلی کرن“ کی کہانی ایسے دو افراد کے گرد گھومتی ہے جن کی عادتیں اور ترجیحات ملتی ہیں اور وہ کھانے کی اشیا میں ملاوٹ کے خلاف جدو جہد کرتے ہیں۔شوٹنگ کے دوران کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں نین تھرا سفید لباس اور سفید رنگ کی انگوٹھی پہنے واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ پروڈکشن ٹیم نے مرد اور خواتین پر مشتمل 200 محافظوں کو اداکارہ کی حفاظت پر مامور کر رکھا ہے۔
Thursday, November 2, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کھلاڑی کو سر چ کیا ؟جواب ایسا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کیونکہ ۔۔۔ لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) 16 دسمبر 2016 سے اب تک کے گوگل ٹرینڈز کے مطابق ویرات کوہلی گوگل پاک… Read More
حکومت پنجاب نے واہگہ بارڈ کے لئے ڈبل ڈیکر بس چلانے کا اعلان کردیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے واہگہ بارڈ کے لیے ڈبل ڈیکر بس چلانے کا اعلان کردیا، وا… Read More
’میں اپنے شوہر کے ساتھ گھر پر سورہی تھی کہ وہ گھر کے اندر داخل ہوئے اور اس کے سامنے میرا ریپ کردیا، میں حاملہ ہوگئی، 2 ماہ بعد اپنی ہمسائی کے گھر سورہی تھی کہ کسی نے دروازہ توڑدیا، اُٹھی تو یہ دیکھ کر جان نکل گئی، اندر آنے والے ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں روہنگیامسلمان خواتین کو برمی فوجی اور بدھ دہشت گرد سرکاری سرپرس… Read More
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی کی تاریخ طے پا گئی ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شاد… Read More
”مجھ سے پختون ٹیم کا ایمبیسیڈر بننے کا کہا گیا تو میں نے بس ایک ہی سوال پوچھا کہ۔۔۔“ زرین خان نے پاکستانی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”زرین خان! باز آ جاﺅ تو بہتر ہے“ جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ پختون ٹیم کیساتھ کیسے آ گئیں اور حبیب خان سے جب آپ کی بات ہوئی تو کی… Read More
ویرات اور انوشکا نے شادی کو خفیہ کیوں رکھا؟ ثانیہ مرزا نے بتا دیا لاہور: (ویب ڈیسک) انڈین ٹینس سٹار ثانہ مرزا کا ماننا ہے کہ اگر شادی جیسے نازک موقع پر آپ میڈیا … Read More
کراچی میں اے ٹی ایمز کے ذریعے بڑے فراڈ کا انکشاف کراچی: کراچی کے اے ٹی ایمز میں اسکِمرز لگا کر صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس… Read More
'کترینہ اور جیکولین کے فلمی کیرئر کو بچانے میں سلو میاں کا بڑا ہاتھ' بالی وڈ دبنگ سلمان خان نے بہت سی اداکاراؤں کو فلم نگری میں متعارف بھی کرایا اور جب انہیں ناکامی … Read More
0 comments: