دیپکا کوکیوں اور کس سے "ناک کاٹنے " کی دھمکی ملی؟ممبئی :معروف بھارتی اداکارہ دیپکا کوراجستھانی جماعت کے ممبرنےدھمکی دے دی ہے کہ وہ اداکارہ کی ناک کاٹ دیں گے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق راجستھانی جماعت کے ممبرنے ویڈیو پیغا م دیا ہے کہ راجپوتوں نے کبھی عورت پر ہاتھ نہیں اٹھایا اگر راجپوتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھا نے کی اجازت ہوتی تو وہ سب سے پہلے دیپکا کا ناک کاٹتے کیونکہ اداکارہ بھارتی ثقافت کی خلاف ورزی کی ہے۔ Rajputs never raise a hand on women but if need be, we will do to Deepika what Lakshman did to Shurpanakha: Mahipal Singh Makrana of Rajput Karni Sena in a self-made video #Padmavati pic.twitter.com/82AWKGO7IU — ANI (@ANI) November 16, 2017 یاد رہے کہ فلم "پدماوتی" کے تنازع کو لے کربھارت بھر میں ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ بھارتیوں کا کہنا ہے کہ اگر فلم کی نمائش کی گئی تو سینما گھروں کو جلا دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بھارتیوں کاکہنا ہے کہ فلم میں رانی پدماوتی اور علاؤالدین خلجی کے درمیان غلط سین کاسٹ کیے گئے ہیں اور یہ بات بھارتی ثقافت کے خلاف ہے اس لیے بھارت بھر میں فلم کو نمائش سے روکا جائے۔
Thursday, November 16, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
مانسہرہ میں نوبیاہتا دلہن کی قبر کھود کر دفنائی گئی لاش نکال لی گئی کیونکہ۔۔۔ مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مانسہرہ میں نو بیاہتا دلہن کی خود کشی یا قتل ،معاملہ سلجھانے کے ل… Read More
ہیرو کی گرل فرینڈ کو کام دینے کے لئے مجھے فلموں سے نکالا گیا : پریانکا چوپڑا ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ہیرو کی گرل فر… Read More
کیا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا پشتو گانا واقعی پشاور زلمی کا ہے؟ حقیقت سامنے آ گئی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا نے جہاں رابطے انتہائی آسان بنا دئیے ہیں تو وہیں عام آدمی… Read More
”پچھلے ایک ماہ سے زینب کا رویہ تبدیل ہو گیا تھا ،وہ ہر وقت ۔۔۔“زینب کی والدہ نے انتہائی دلخراش انکشاف کر دیا قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قصور میں درندہ صفت شخص نے معصوم کلی زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے… Read More
رنویر سنگھ نے ٹائیگر شروف اور معروف بھارتی اداکارہ کی غیر اخلاقی تصاویر شئیر کر دی ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے ٹائیگر شروف اور معروف بھارتی اداکارہ ڈیشا غی… Read More
”یہ دیکھو! کلبھوشن پر تشدد کیا گیا ہے اور۔۔۔“ والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کی تصاویر جاری ہوتے ہی بھارت نے واویلا شروع کر دیا، کیا چیز دیکھ کر تشدد کا الزام لگایا؟ جان کر آپ غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادی… Read More
’کئی برسوں سے میں فحش فلمیں دیکھنے کی شرمناک عادت میں مبتلا تھی لیکن پھر یہ کام کر کے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہوگئی‘ نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدان ثابت کر چکے ہیں کہ فحش فلموں کی لت ’ہیروئن‘ کے نشے سے زیادہ بدتر… Read More
شارخ خان نے نئے سال کے موقع پر مداحوں کو سب سے بڑی خوشخبر ی سنا دی اپنی نئی فلم کانام اور ٹیزر جاری کر دیا ،نیا روپ دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ کے کنگ خان نے نئے سال کے موقع پر اپنے چاہوں والوں کو ’تحف… Read More
0 comments: