مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مانسہرہ میں نو بیاہتا دلہن کی خود کشی یا قتل ،معاملہ سلجھانے کے لیے عدالتی حکم پر پولیس نے قبر کھود کر لڑکی کی لاش نکا ل لی ۔تفصیل کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں ڈیڑھ ماہ قبل 18سالہ اقرا کی شادی اس کے کزن کے ساتھ ہوئی ۔چند روز قبل اقرا کی پراسرار موت واقع ہو گئی جس پر سسرالیوں نے پہلے موقف اختیار کیا کہ اقرا کی موت ہارٹ اٹیک کی وجہ سے واقعہ ہوئی اور پھر اسے خود کشی قرار دے دیا ۔دوسری جانب اقرا کے والد داماد اور اس کے گھر والوں کو قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا ۔معاملہ عدالت میں جانے کے بعد جج نے پولیس کو حکم دیا کہ اقراکی لاش قبر سے نکال کر اس کا پوسٹمارٹم کیا جائے جس پر آج قبر کشائی کر کے اقراکی لاش نکال لی گئی ہے ۔لاش کی دوبارہ تدفین پوسٹمارٹم کے بعد کی جائے گی ۔
Tuesday, December 19, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
ڈرائیور کی غفلت، طالب علم کو بس نے کچل دیا فیصل آباد : فیصل آباد میں کالج جانے والا ہنستا کھیلتا طالب علم موت کی وادی میں پہنچ گیا، سڑک عبو… Read More
خوبصورت خواتین کے شوہر جلد مرجاتے ہیں، تحقیق اسپین: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو حضرات خوبصورت خواتین سے شادی کرتے ہیں ان کی ز… Read More
فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن میں آنکھ میں پتھر لگنے سے پولیس کا بہادر کمانڈر ایک آنکھ سے محروم ہو گیا اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیض آباد دھرنے کے دوران ریاست کی رٹ قائم کرنے کے لیے کیے گئے آ… Read More
’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کردیا کراچی: سوشل میڈیا پر مرنے کی جھوٹی افواہ پھیلنے کے بعد عمر اکمل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے … Read More
ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصاویر منظر عام پر آگئیں ممبئی(آئی این پی)معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کی نازیبا ڈانس کی تصا ویر منظر عام پر آتے ہی س… Read More
گوگل سرچ میں ایک سال بعد پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ پیچھے رہ گئے وگل میں ایک سال بعد پہلی بار انٹرنیٹ سرچ میں کسی موضوع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دی… Read More
ایران کی خوبصورت لڑکی نے انجلینا جولی جیسی دکھنے کیلئے 50سرجیاں کروا لیں ،اب وہ کیسی دکھتی ہے ؟دیکھ کر آپ بھی ڈر جائیں گے تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران کی 19سالہ لڑکی نے اپنے چہرے کو انجلیناجولی جیسا بنانے کیلئے 5… Read More
بالی ووڈ کو نئی کترینہ کیف مل گئی دنگل گرل‘کے نام سے مشہور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو اداکارہ کترینہ کیف سے مشابہت کے باعث سوشل میڈی… Read More
0 comments: