بارسلونا (غفور احمد قریشی ) قصور کی معصوم زینب کے کی قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، حکومت کو چاہئیے کہ قاتل کو گرفتار کر کے عدالت سے کڑی سے کڑی سزا دلوائے،ان خیالات کا اظہار پریس کلب بارسلونا کے سابق صدر شوکت اسلام چوہان نے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں اس ایشو پر سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے متحد ہو کر آواز اٹھانا ہو گی اور قاتل کو عبرتناک سزا دلوانے تک اپنی کو شش جاری رکھنا ہوگی تاکہ آئیندہ اس طر ح کا کوئی حادثہ وقوع پذیر نہ ہو ،اس سلسلے میں پارلیمنٹ کو بھی حصوصی قانون سازی کرنی چاہئے اور عدالتوں کو بھی روزانہ کی بنیاد پر کیس لگا کر جلد سے جلد فیصلہ سنانا چاہئیے، انہوں نے کہا کہ ہم غم زدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ قاتل کے انجام تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے-
Thursday, January 11, 2018
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
ارجن کپور کے خلاف کسی نے کچھ کہا تو میں اسے قتل کردوں گی:پرینیتی چوپڑا ممبئی(یوا ین پی) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ اداکار ارجن کپور کے خلاف … Read More
افضل گورو کے بیٹے غالب نے ایک بار پھر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی پارلیمنٹ پر نام نہاد حملے کا الزام لگا کر شہید کئے جانے و… Read More
فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، ٹیسٹ کیریئر جاری رکھنا چاہتا ہوں: ایلسٹرکک سڈنی(آن لائن)انگلش ٹیم کے سٹار اوپننگ بیٹسمین ایلسٹرکک نے کہا ہے کہ فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ا… Read More
اکشے کمار سونم کی شادی پر کیا تحفہ دیں گے؟ خود ہی بتا دیا بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم کی تشہیری تقریب کے دوران سونم کپور کو رواں سال شادی پر دلچسپ تحف… Read More
باکمال پاکستانیوں نے فیشن انڈسٹری میں تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا: سوہائے علی آبڑو لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل سوہائے علی آبڑونے کہا ہے کہ فیشن کی دنیا میں بدلتے رجحانات اورا… Read More
زرین خان کی ہاررفلم ’’1921‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن1.5کروڑ کمالئے ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی ہاررفلم ’’1921‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن1.5کروڑ کمالئے۔… Read More
دبئی میں بھیک مانگنے والے ایک بھکاری کی ماہانہ آمدن کتنی ہے؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ تصور بھی نہیں کرسکتے، جان کر آپ کا دل کرے گا کہ نوکری چھوڑ کر۔۔۔ دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) لوگ پورا مہینہ محنت کرکے چند ہزار روپے ہی کما پاتے ہیں لیکن دبئی میں بھیک ما… Read More
رونویر کے گھر والے اپنی ہونے والی بہو دپیکا پڈوکون کے گھر ایسی چیز لے کر پہنچ گئے کہ بھارتی میڈیا میں ہلچل مچ گئی ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے بعد اب دپیکا پڈ… Read More
0 comments: