نئی دلی: بھارت میں 18 ماہ کی بچی کو والد کے دوست نے ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دلی سمیت بیشتر ریاستوں میں خواتین کے لیے اکیلے گھومنا پھرنا انتہائی خطرناک ہوچکا ہے۔ اب صورتحال اس قدر خطرناک ہوچکی ہے کہ ایک سال کی بچیوں کو بھی درندگی کا نشانا بنایا جارہا ہے۔
0 comments: