کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنید جمشید کے بیٹے نے شادی کر لی ،والد کی حادثے میں وفات کے بعد ایک بار پھر گھر میں خوشیاں لوٹ آئیں ۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا ویب سائٹ فیس بک پر جنید جمشید کے بیٹے بابر نے اپنے نکاح کااعلان کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں نو بیاہتا جوڑا خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہا ہے ۔بابر نے نکاح کی تقریب میں لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتا یا کہ ان کا ماہ نور غزنوی سے نکاح ہو گیا ہے ۔اس سے قبل بابر جمشید اس وقت شہ سرخیوں میں آئے تھے جب انہوں نے اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک گانا ریلیز کیا تھا ۔
Sunday, January 14, 2018
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
ایشوریا رائے کی خوبصورتی کا رازکھل گیا ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ایشوریا رائے کوانڈسٹری سے جڑے 2 دہائی سے زیادہ کا وقت… Read More
سعودی عرب میں بنگلہ دیشی کے قتل پر2 ہندوستانیوں کے سر قل ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں بنگلہ دیشی کے قتل پر2 ہندوستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ سعودی عرب می… Read More
ملتان سلطانز کا کپتان بنتے ہی شعیب ملک کی ایک ایسی خاتون کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ دیکھ کر ثانیہ مرزا کو بھی شدید ”جھٹکا“ لگ جائے گا، دیکھ کر آپ بھی کہیں گے ”آج شعیب بھائی کی خیر نہیں لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ای… Read More
آگ سے بالوں کی کٹنگ کرنے والا حجام قاہرہ : مصر میں ایک ایسا انوکھا حجام بھی ہے جو اپنے گاہکوں کے بال آگ کے ذریعے کاٹتا ہے۔ غیر مل… Read More
فواد خان اور علی ظفر ایشیا کے ٹاپ 10 پرکشش مردوں میں شامل کراچی(یو این پی) پاکستان کے دو خوبرو اداکار علی ظفر اور فواد خان ایشیا کے پرکشش مردوں کی ٹاپ 10 ف… Read More
بابر اعظم 23برس کے ہو گئے ،سالگرہ کے موقع پر ساتھی کھلاڑیوں نے سٹار بلے باز کی درگت بنا دی ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز بابر اعظم کی سالگرہ کے موقع پر ساتھ… Read More
تکبرکی وجہ سےشریف خاندان اللہ کی پکڑمیں آیاہے لاہور: نون لیگ کی مشکلات میں اضافہ ہورہاہے۔پنجاب کےوزیرمال عطا مانیکا کہتے ہیں کہ ن لیگ کے90فیصد… Read More
عثمان سے ٹیلیفون پر بات ہوئی تو کہا سامنے کوئی بھی بلے باز ہو ڈرنا نہیں ہے :والد عثمان شنواری لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کھلاڑی عثمان شنواری کے والد عصمت اللہ شنواری نے کہاہے کہ… Read More
0 comments: