ممبئی(یوا ین پی) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنی بیٹی ادیرا کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھر جی بیٹی کو کیمرے سے دور رکھنے والی اداکارہ ہیں اس لیے سالگرہ کے موقع پربھی’’ ادیرا‘‘ کی تصاویرتو دیکھنے میں نہ آئیں البتہ تقریب میں بالی ووڈ ستاروں کی تصاویر خوب وائرل ہورہی ہیں۔ تقریب میں رانی کے قریبی دوست فلمساز کرن جوہر، شاہ رخ خان، کرینہ کپور، کرشمہ کپور، شلپا شیٹھی ، ریکھا، سری دیوی، کترینہ کیف سمیت دیگر نے خوب رونق لگائی۔ دوسری جانب کرینہ کپور کے بیٹے نواب تیمور علی خان مرکز نگاہ بنے رہے جبکہ سیروگیسی کے عمل کے ذریعے دنیا میں آنے والے کرن جوہر کے بیٹے اور بیٹی نے بھی خوب توجہ سمیٹی۔
Tuesday, December 12, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
وزیراعظم کی نااہلی، ملتان میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 2 کارکن زخمی ، نشتر ہسپتال منتقل ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاناما فیصلے میں وزیراعظم کی نااہلی کے بعد ملتان میں ن لیگ اور پی ٹی … Read More
نواز شریف سپریم کورٹ سے تاحیات نا اہلی کے بعدپارٹی کی صدارت سے بھی فارغ ہوجائیں گے سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف سپریم کورٹ کے تاحیات نا اہلی کے فیصلے کے بعد… Read More
اپنے ملک میں ایم بی بی ایس میں داخلہ نہ لے سکنے والے ہونہار پاکستانی طلباکے انتہائی اہم خوش خبری،وہ کم پیسوں میں اس ملک سے میڈیکل تعلیم مکمل کرسکتے ہیں لاہور(نظام الدولہ ) ایم بی بی ایس میں داخلہ لیکر ڈاکٹر بننے کا خواب رکھنے والے لائق ترین پاکستانی… Read More
پرچم کی حرمت ٓٓٓٓٓ آ زادی ایک نعمت ہے اس کی قدر وہی قومیں جانتی ہیں جنھوں نے غلامی کے عذاب کو جھیلا ہو۔ہم اُ… Read More
قربانی سے پہلے قربانی ہو گئی، کہا تھا پپو پانچوں پیپروں میں فیل ہو گا: شیخ رشید اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد عو… Read More
عمران خان نے مجھے اکیلے ملنے بلایا لیکن میں بھائی اور والد کو ساتھ لے کر گئی :عائشہ گلالئی کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے عمران خان پر ایک اور… Read More
وزیر اعظم نواز شریف نا اہل نہیں بلکہ تا حیات نا اہل قرار، اقامہ نا اہلی کی وجہ بنا: اٹارنی جنرل اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف کو صرف نا اہل ہی قرار نہیں دیا گیا بلکہ تا … Read More
میاں محمد نواز شریف کا سازش سے پردہ اٹھانے کا اعلان اسلام آباد -سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اداروں سے ٹکراؤ کا حامی نہیں لیکن سازش سے پرد… Read More
0 comments: