اسلام آباد: تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی طرف سے پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن نے انہیں پارٹی میں شامل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں، انجینئرامیر مقام نے عائشہ گلا لئی کو باقاعدہ ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے- امیر مقام کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی ن لیگ جوائن کریں کیونکہ ن لیگ میں خواتین کی بہت عزت کی جاتی ہے-ذرائع کے مطابق عائشہ گلالئی ن لیگ جوائن کرنے کے لیے تیار ہوگئی ہیں
Tuesday, August 1, 2017
Fariha Taj rashida rasheed
Related Posts:
چوہدری نثار نے دھماکہ خیز پریس کانفرنس کردی اسلام آباد -سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ اچھے کام کی ذمہ داری لینے کے لیے بہتسارے … Read More
عائشہ گلالئی کا بیک گراؤنڈ کیا ہے اور سیاست میں کیسے آئیں ، تفصیلات منظرعام پر آ گئیں اسلام آباد ۔ تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلا لئی نے ان دنوں پاکستانی سیاست میں بھونچال مچا… Read More
عمران خان کے خلاف خیبر پختونخواہ اسمبلی میں قرارداد جمع پشاور ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی خواتین اراکین اسمبلی نے عائشہ گلالئی کے معاملے پر عمران خان کے خلا… Read More
اب اشتہاروں میں وزیراعظم نظر نہیں آئیں گے اسلام آباد ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ذاتی تشہیر سے پرہیز کا فیصلہ کر لیا۔ سرکاری اشتہارات… Read More
نواز شریف کی نااہلی کا ذمہ دار اصل میں کون ہے ، پتا چل گیا لاہور ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 14 شہداءکی بددعا لگی ہے اور … Read More
ریحام خان نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنادی اسلام آباد -نواز شریف کی نا اہلی کے بعد قومی اسمبلی کی حلقہ این اے 120کے اہم معرکے پر سارے پاکست… Read More
فیروزپور روڈ پر دھماکے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد شہید لاہور۔ فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 سے زائ… Read More
بھارتی طیارہ نواز شریف اور پرویز مشرف پر بم گرانے ہی والا تھا کہ اچانک ۔۔۔۔ حیران کُن انکشاف نئی دہلی ۔ معروف بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس‘‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کارگل جنگ کے … Read More
0 comments: